Metro53 - گجرات (ویب ڈیسک) تحصیل کنجاہ میں رات 10 بجے کے قریب بااثر شخصیات وحید سمیت اورنگزیب نامی دو افراد خاتون کو مبینہ طور پر ورغلاء کر گھر میں داخل ہوتے ہی پیسوں کا مطالبہ کرتے رہے جس پر باتوں باتوں میں ورغلا کر اورنگزیب نامی شخص نے باتوں میں لا کر خاتون کیساتھ مبینہ زنا کرڈالا جبکہ وحید نامج شخص نے بھی زبردستی زیادتی کرڈالی۔
سب تک آن لائن نیوز چینل کے تھانہ کنجاہ پولیس حکام کا کہنا ہے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں دونوں بااثر شخصیات کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے پولیس ذرائع کا مزید کہنا ہے،اصل حقائق خاتون کی میڈیکل رپورٹ کے بعد ہی سامنے آئیں گے۔