گجرات :ن لیگ کے چودھری ذیشان یونس ٹانڈہ،ق لیگ کوشکست کاسامنا

گجرات :ن لیگ کے چودھری ذیشان یونس ٹانڈہ،ق لیگ کوشکست کاسامنا
Metro53

Metro53 - گجرات( ویب ڈیسک )آزادکشمیر کے جنرل انتخابات برائے 2026 میں ایل اے-38 جموں5 گجرات سے پاکستان مسلم لیگ (ن) AJK کے ذیشان علی13ہزار652ووٹ حاصل کر کے کامیاب ہو گئے۔

مسلم لیگ ق کے چوہدری اکبر ابراہیم 9ہزار523ووٹ لے کر ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے،چوہدری ذیشان یونس نے4ہزار129ووٹوں کی اکثریت سے فتح حاصل کی۔
دیگر امیدوار جماعت اسلامی کے محمد عمر صدیق ایک ہزار 551ووٹ لے کر تیسرے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی AJK کے راجہ شاہد اقبال 457 ووٹ حاصل کر کے چوتھے نمبر پر رہے۔
ووٹر ٹرن آؤٹ 53 فیصد رہا ، حلقے کے کل 115 پولنگ اسٹیشنز پر 50,225 ووٹرز میں سے26ہزار647ووٹرز نے نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا، کل ڈالے گئے26ہزار647ووٹوںمیں26ہزار199ووٹس درست قرار پائے جبکہ 448 ووٹس مسترد ہوئے۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں