Metro53 - لاہور: یونیورسٹی آف لاہور (UOL) نے اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں پاکستان کے لیے ایک تاریخی اعزاز حاصل کرتے ہوئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن (THE) امپیکٹ رینکنگ 2026 میں ملک بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی، جبکہ عالمی سطح پر 71ویں نمبر پر جگہ بنا کر دنیا کی ٹاپ 100 جامعات میں شامل ہونے والی پاکستان کی پہلی یونیورسٹی بن گئی۔