وزیراعظم کے پاس مذاکرات کا مکمل اختیار ہونا چاہیے، دعوت کافی نہیں، شفیع جان

وزیراعظم کے پاس مذاکرات کا مکمل اختیار ہونا چاہیے، دعوت کافی نہیں، شفیع جان
Metro53

Metro53 - لاہور(ویب ڈیسک )خیبر پختونخوا کے وزیرِ اطلاعات شفیع جان نے پروگرام "جواب دو" ودفرخ وڑائچ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محسن نقوی ہوں یا کوئی اور حکومتی نمائندہ، اگر انہیں مکمل اختیار حاصل ہو اور باہمی اعتماد موجود ہو تو مذاکرات کیے جا سکتے ہیں۔

جب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے وزیراعظم سے بانی سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی تو وزیراعظم نے جواب دیا کہ "میں پوچھ کر بتاتا ہوں"۔ شفیع جان کے مطابق اگر ملک کا چیف ایگزیکٹو بھی ملاقات کے لیے کسی اور سے اجازت لینے کا کہے تو ایسے وزیراعظم کے ساتھ مؤثر مذاکرات کیسے ممکن ہو سکتے ہیں۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں