Metro53 - گجرات ( ویب ڈیسک)گجرات میں پیرا فورس بہترین کارکردگی کامظاہرہ کررہی ہے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف اورڈپٹی کمشنر گجرات نور العین صاحبہ اسسٹنٹ کمشنر گجرات کی ہدایت پر پیرا فورس کی کارکردگی کو عوامی حلقوں نے سراہا ۔
عوامی حلقوں کاکہنا ہے کہ حکومت احکامات کے مطابق گجرات میں پیرا فورس بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے جو کہ قابل ستائش ہے ،
دو نمبر سیگریٹ کو تلف کرنا ہر جگہ حکومت کے مقررہ کردا ریٹ پر عملدرآمد کروانا جس سے عوام کو ریلیف میسر ہو رہا ہے پیرا فورس کے آفیسرز اور تمام اہلکار اپنے فرائض بخوبی سر انجام دے رہے ہیں۔