گجرات:جامعہ گجرات کی بس کوڈاکوؤں نے دن دیہاڑے اسلحے کی نوک پر لوٹ لیا

گجرات:جامعہ گجرات کی بس کوڈاکوؤں نے دن دیہاڑے اسلحے کی نوک پر لوٹ لیا
Metro53

Metro53 - گجرات(ویب ڈیسک)یونیورسٹی آف گجرات کی بس میں دن دیہاڑے لورائے چوک میں 3 نقاب پوش موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر ڈکیتی کی واردات کی ہے۔

جس سے یونیورسٹی آف گجرات کی بس میں سوار طلبہ و طالبات میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں ڈاکو سرے عام اسلحہ لہراتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ گجرات میں لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کتنی بدتر ہے۔ان دونوں گجرات ڈاکوؤں و چوروں کے نرغے میں ہے ۔سی سی ڈی پولیس وقوعہ کی اطلاع پاکر جائے واردات پر پہنچ گئی ہے ۔تا اہم تحقیقات جاری ہے

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں