گجرات :بھیرہ میں مستحقین میں راشن تقسیم، فلاحی اقدام کو سراہا گیا

گجرات :بھیرہ میں مستحقین میں راشن تقسیم، فلاحی اقدام کو سراہا گیا
Metro53

Metro53 - گجرات (ویب ڈیسک) بیسک ایجوکیشن اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ سوسائٹی گجرات کی جانب سے سب آفس تحصیل بھیرہ ضلع سرگودھا میں مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا گیا۔

سرپرست اعلیٰ  اعجاز حسین بلوچ اور  صدر کامران  بلوچ سرپرستِ اعلیٰ اعجاز حسین بلوچ اور صدر محمد کامران بلوچ کی زیر نگرانی سر انجام دی گئی، جس کا مقصد نادار اور ضرورت مند خاندانوں کی مدد کرنا تھا۔

اس موقع پر بڑی تعداد میں مستحقین نے راشن حاصل کیا اور سوسائٹی کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ آئندہ بھی ایسے فلاحی پروگرامز کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں