MNA چودھری نصیر عباس سدھو کی مرزا طاہر آمد پر شاندار استقبال

MNA چودھری نصیر عباس سدھو کی مرزا طاہر آمد پر شاندار استقبال
Metro53

Metro53 - گجرات ( ویب ڈیسک )ممبر قومی اسمبلی چوہدری نصیر احمد عباس سدھو صاحب کی مرزا طاہر آمد۔اللّٰہ تعالی کے فضل و کرم سے اور چوہدری افضال گجر دیونہ کی کاوشوں سے یونین کونسل مرزا طاہر میں بڑی کامیابی۔

چوہدری جاوید مہرانہ،چوہدری صفدر مہرانہ،چوہدری اختر مہرانہ،چوہدری افتخار مہرانہ،چوہدری ارشد مہرانہ،چوہدری ولائیت مہرانہ،چوہدری سرور مہرانہ اور چوہدری اسجد مہرانہ کی برادری و سنگ دھڑے سمیت سابقہ پچاس سالہ سیاسی رفاقت پاکستان پیپلز پارٹی کو خیر آباد کہہ کر قافلہ چوہدری نصیر احمد عباس سدھو میں شمولیت کا اعلان۔اس موقع پر ڈاکٹر علی احمد طاہر،چوہدری افضال گجر دیونہ،چئیرمین چوہدری منظور بسوہا،جناب سیف الرحمن بھٹی،جناب قیصر اسحاق مغل،میاں کامران ادریس بیکنانوالہ،چوہدری صفدر کرنانہ،چوہدری ندیم عباس کراری والہ،چوہدری پرویز ملوانہ،چوہدری بابر ملوانہ،چوہدری رفاقت ممبر لونگو،چوہدری عباس بھاؤ گھسیٹ پور اور چوہدری نواز دھیدڑ بھی موجود تھے۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں