جلالپورجٹاں : ظلم کی انتہا، نامعلوم شخص نے قیمتی بھینس کی دونوں ٹانگیں کاٹ دیں

جلالپورجٹاں : ظلم کی انتہا، نامعلوم شخص نے قیمتی بھینس کی دونوں ٹانگیں کاٹ دیں
Metro53

Metro53 - جلالپورجٹاں (ویب ڈیسک) کھیوہ حیات گڑھ کے رہائشی کی قیمتی بھینس کو نامعلوم ملزم نے ظلم کی انتہا کرتے ہوئے دونوں ٹانگیں کاٹ دیں

 واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ متاثرہ شخص نے فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی ہے اور ذمہ داروں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور مقامی پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں