سرائے عالمگیر:گھریلو جھگڑے پر شوہر کے ہاتھوں 8 بچوں کی ماں قتل

سرائے عالمگیر:گھریلو جھگڑے پر شوہر کے ہاتھوں 8 بچوں کی ماں قتل
Metro53

Metro53 - گجرات (ویب ڈیسک )سرائے عالمگیر کے نواحی علاقے تھانہ بولانی کے گاؤں معصوم پور میں گھریلو ناچاقی پر ایک شوہر نے اپنی 50 سالہ بیوی کو گولی مار کر قتل کر دیا۔

 نیوز الرٹ کے مطابق، پولیس کاکہنا ہے، ملزم وسیم الرحمن نے اپنی 50 سالہ بیوی کے سر میں فائر کیا، جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گئیں۔ مقتولہ آٹھ بچوں کی ماں تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ میاں بیوی میں اکثر جھگڑا رہتا تھا۔پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا ہے اور ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں