حمزہ شہبازشریف سے ایم این اے چودھری نصیر عباس سدھو کی ملاقات

8 گھنٹے قبل -
حمزہ شہبازشریف سے ایم این اے چودھری نصیر عباس سدھو کی ملاقات
Metro53

Metro53 - گجرات( ویب ڈیسک )رہنما مسلم لیگ ن ایم این اے چوہدری نصیر عباس سدھو کی سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے ملاقات۔

تفصیلات کے مطابق، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی نصیر احمد عباس سدھو اور وزیرِ مملکت برائے توانائی (پاور) و اضافی قلم دان پبلک افیئرز یونٹ عبدالرحمان خان کانجو کی ملاقات۔ملاقات کے دوران گجرات میںترقیاتی پراجیکٹس ملکی سیاسی صورتحال، اہم قومی امور اور حلقوں سے متعلق عوامی مسائل پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں