Metro53 - لالہ موسیٰ( ویب ڈیسک) پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام لالہ موسیٰ تخمینہ لاگت 585-587 ملین منصوبے کاا فتتاح ممبر قومی اسمبلی چوہدری نصیر احمد عباس سدھو صاحب کر دیا گیا۔
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں احمد شیر گوندل،سی او بلدیہ لالہ موسیٰ چوہدری تنویر گجر،اسسٹنٹ ڈائریکٹر PMU اظہر خالد اور انجینئر NESPAK راجہ ثاقب نے ایم این اے صاحب کے ہمراہ تقریب میں شرکت کی۔سرکاری حکام کی جانب سے ممبر قومی اسمبلی چوہدری نصیر احمد عباس سدھو صاحب کی منصوبے کی منظوری کے لئے تمام کوششوں کر سراہا گیا۔چوہدری افضال گجر دیونہ،چوہدری فیصل دیونہ،جناب سجاد بٹ صدر مسلم لیگ ن لالہ موسیٰ ،جناب سیف الرحمن بھٹی،سیٹھ طفیل کوارڈینٹر بلدیہ،جناب نعیم بٹ،چوہدری نعیم اشرف،چوہدری ارشد ٹینٹ سروس،شیخ راشد کوارڈینیٹر واپڈا،نثار بٹ ڈپٹی کوارڈینیٹر سوئی گیس،منصف داد،سیٹھ رفیق،رمضان بٹ،حمزہ تارڑ،سیٹھ عمر سیف،سیٹھ سیف یعقوب،شیخ ماجد نوید،شیخ امجد،جعفر بٹ،ڈاکٹر یونس فہیم،آغا عرفان،چوہدری تنویر کھوڑیاں،چوہدری غضنفر کالس،میاں کامران ادریس،چوہدری نعیم چک پنڈی،چوہدری سجاول سمائلہ،چوہدری حسن سیدا بہرام،چوہدری اقبال چک اخلاص،چوہدری شبیر گوندل چکوڑی شیر غازی،چوہدری مدثر پسوال علی چک،چوہدری ظفر شاہ سرمست،چوہدری اشفاق گاکھڑی اور کثیر تعداد میں کارکنان نے بھی شرکت کی۔