Metro53 - جہلم ( ویب ڈیسک )وزیر مملکت بلال اظہر کیانی کی گفتگو ہمارا فوکس آج اور کل عوام کو پٹرول کی قیمتوں میں ریلیف دینا ہے۔موٹربائیک سوار، چنگ چی رکشہ ڈرائیور اور طلباء کو ہر ہفتے پانچ سو روپے کی رعایت مل رہی ہے۔
ہر پٹرول پمپ کے باہر رجسٹریشن کیمپ لگا کر شہریوں کو سہولت فرایم کریں گے، اس کیمپ میں ہر شہری کو 9771 پر رجسٹرڈ کریں گے، ہر مزدور ملازم پیشہ افراد تک اگاہی فرایم کر کے ریلیف کو ممکن بنایا جائے گاسسٹم کا طریقہ کار جائزہ لینے جارہا ہوں تاکہ کسی قسم کا جھول نہ ہو۔