گجرات :سہیل آفریدی کاسرائے عالمگیر پہنچنے پر شاندار استقبال

گجرات :سہیل آفریدی کاسرائے عالمگیر پہنچنے پر شاندار استقبال
Metro53

Metro53 - گجرات (ویب ڈیسک)27ستمبر کولانگ مارچ کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کاپنجاب میں اسٹریٹ موومنٹ کے سلسلے میںقافلہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں جی ٹی روڈ پر گجرات ،لالہ موسیٰ اورکھاریاںسے ہوتا ہوا سرائے عالمگیر پہنچاتو پی ٹی آئی کارکنان کابڑاہجوم نکل آیا اور سہیل آفریدی کاشاندار استقبال کیا،پھولوںکی پتیاںنچھاور کیں۔

تفصیلات کے مطابق،سرائے عالمگیر پہنچتے ہی عوام نے شدید نعرے بازی کی جس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہا ئی کامطالبہ کیا گیا،رہا کرو ، رہا کرو عمران خان کورہا کرو فضا نعروں سے گونج اٹھی۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں