Metro53 - گجرات (ویب ڈیسک )گجرات کی تحصیل تھانہ کنجاہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پتنگ فروشی کے الزام میں ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کےمطابق۔ پولیس کاکہنا ہے کہ ملزم کے قبضے سے 150 پتنگیں اور 15 دھاتی و کیمیکل ڈوریں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔