مجھے حمزہ شہبازشریف کیخلاف لانچ کرنے کی باتوں میں صداقت نہیں،علی ڈار

مجھے حمزہ شہبازشریف کیخلاف لانچ کرنے کی باتوں میں صداقت نہیں،علی ڈار
Metro53

Metro53 - لاہور(ویب ڈیسک) سینئراینکرپرسن فر خ شہبازشریف نے مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے اے آئی اورخصوصی اقدامات علی ڈار سے پوچھا کہ آپ کوسابق وزیر اعلیٰ حمزہ شہبازشریف کےمدمقابل لانچ کیا گیاا س پر علی ڈار نےمدلل انداز میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ نہیں حمزہ شہبازشریف مجھ سے عمر میں بھی بڑے ہیں اوران کی سیاست کودیکھتے ہوئے ہم بڑے ہوئے ہیں ان مقابل لانچ کرنے کی باتوں میں صداقت نہیں میں انھیں

 علی ڈار نے شریف فیملی میں اختلافات کی بازگشت کو جھوٹ کاپلندہ قراردیتے ہوئے بتایا کہ شریف فیملی میں اب بھی میاں نوازشریف ہی خاندان کامحور ہیں وزیراعظم شہبازشریف،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سمیت پوراخاندان  کی باتوں کوہی مانتے ہیں،  علی ڈار نے شیخ رشید کی باتوں کون سے ش  اورمیم نکالنے والی باتوں کوتذکرہ بھی کیا جوجھوٹ پلندہ ثابت ہوئیں۔

وزیراعلیٰ مریم نوازمجھے اپنا چھوٹا بھائی سمجھتی ہیں،میڈیم  بہت سخت جان،ایک محنت کرنیوالی  ،حوصلہ دینے والی  اوراچھے کام کومزید بڑھاوادینے والی لیڈی ہیں۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں