Metro53 - گجرات ( ویب ڈیسک) گجرات کی تحصیل جلالپور جٹاں کے نواحی گاؤں بھکو کی میں 12سالہ لڑکی کو 3نوجوانوں نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا‘ صدیق اکبر کی بیٹی جاوید کے گھر شادی پر آئی تھی ،سمیر ،عثمان اور عمیر کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
نواحی گاؤں بھکوکی میں 12سالہ لڑکی کو 3نوجوانوں نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا‘ صدیق اکبر کی بیٹی جاوید کے گھر شادی پر آئی تھی ،سمیر ،عثمان اور عمیر کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔