گجرات :کھاریاں میں کتے کے کاٹنے سے زخمی ہونے والا بچہ چل بسا

گجرات :کھاریاں میں کتے کے کاٹنے سے زخمی ہونے والا بچہ چل بسا
Metro53

Metro53 - گجرت(ویب ڈیسک)گجرات کی تحصیل کھاریاں میں کتے کے کاٹنے سے زخمی ہونیوالا بچہ جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق،گزشتہ ماہ کھاریاں کے علاقہ مدینہ کالونی میں دو سگے بھائیوں کو آوارہ کتوں نے کاٹا  جس میں دونوں بھائی شدید زخمی ہوگئے تھے جنہیں طبی امداد کے بعد علاج کیلئے مقامی ہسپتال منتقل کیا گیاہسپتال میں زیر علاج خضر نامی بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا،ورثا کے مطابق واقعہ میں دوسرے بھائی کی حالت خطرے سے باہربتائی جارہی ہےاور اسپتال میں  زیر علاج ہے۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں