امریکی کامیڈین کا اسرائیل کیخلاف طنزومزاح سےبھرپور شو، لوگ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ

امریکی کامیڈین کا اسرائیل کیخلاف طنزومزاح سےبھرپور شو، لوگ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ
Metro53

Metro53 - نیویارک ( ویب ڈیسک )امریکی کامیڈین کولن آرم اسٹرانگ نے اسرائیل کیخلاف طنز و مزاح سے بھرپور شو کیا جس سے ناظرین ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئے۔

اسرائیلی بیس بال ٹیم کو گھرچور کہنے پرایک خاتون کی جانب سے شو میں خلل ڈالنےکی کوشش کی گئی جس پر کامیڈین نے طنز کرتے ہوئے جواب دیا کہ اسرائیل نے پوری دنیا تباہ کردی، آپ میرا شو تباہ کر رہی ہیں۔

کامیڈین شو ختم کرنے لگا تو مجمع میں سے کسی نے کہاکہ کم سے کم ایک اور لطیفہ سنادیں، جس پر  کامیڈین نے پھر خاتون پر طنز جڑتے ہوئے کہا کہ مزید لطیفےنہیں سناؤں گا، امن سے رہنا چاہتاہوں۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں