بہاولپور میں موٹر سے کرنٹ لگنے سے 4 افراد جاں بحق

بہاولپور میں موٹر سے کرنٹ لگنے سے 4 افراد جاں بحق
Metro53

Metro53 - بہاولپور (ویب ڈیسک) چک 88 ڈی بی میں کرنٹ لگنے سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق سیوریج ڈسپوزل کی موٹر چلانے کے دوران کرنٹ لگنے  سے چاروں افراد جاں بحق ہوئے۔

ریسکیو ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 2 بھائی بھی شامل ہیں۔ لاشوں کوپوسٹ مارٹم کےلیے اسپتال منتقل کردیا گیا،موت کی خبر سن کر  علاقے میں کہرام مچ گیا

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں