پشاور:عمران خان رہائی فورس کی تشکیل کامرحلہ تیز

پشاور:عمران خان رہائی فورس کی تشکیل کامرحلہ تیز
Metro53

Metro53 - پشاور( ویب ڈیسک)بانی پی ٹی آئی عمران خان رہائی فورس کی تشکیل تیز،1لاکھ رجسٹریشن مکمل ہونے پرحلف لیاجائے گا۔

 تفصیلات کے مطابق کے پی بھر میں 272 رجسٹریشن کیمپس قائم کرنے کا اعلان کیا گیا  ، ڈیجیٹل ڈیش بورڈ کے ذریعے ملک بھر سے کارکنوں کی رجسٹریشن ممکن فورس کا مقصد صرف بانی کی رہائی  ہے ، رہائی کے بعد تحلیل کر دی جائے گی تحریک آئین وقانون کے دائرے میں رہ کر پر امن انداز میں چلائی جائے گی۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں