راولپنڈی: عمران خان کی بہن نورین نیازی اڈیالہ کے باہر گر کر زخمی

راولپنڈی: عمران خان کی بہن نورین نیازی اڈیالہ کے باہر گر کر زخمی
Metro53

Metro53 - راولپنڈی ( ویب ڈیسک )بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی راولپنڈی میں داہگل ناکے پر زیرِ تعمیر سیوریج لائن کراس کرتے ہوئے گر کر زخمی ہوگئیں۔

نورین نیازی کے ہاتھ، پاؤں اور ناک پر چوٹیں آئی ہیں۔ انہیں زیرِ تعمیر نالے سے نکال کر محفوظ مقام پر لے جایا گیا۔

نورین نیازی کے ساتھ ایک اور خاتون بھی گر کر زخمی ہوئی۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں