Metro53 - گجرات ( ویب ڈیسک )گجرات پولیس جرائم کےخلاف متحرک، ڈی ایس پی سرائے عالمگیرسرکل ڈاکٹرممتازاحمد میکن کی زیرنگرانی ایس ایچ او تھانہ سٹی سرائے عالمگیرراحیل عارف نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ مختلف کارروائیوں کے دوران تین ملزمان گرفتارکرلیے۔
تفصیلات کے مطابق، گرفتار ملزمان میں احسان سے سے20عددپتنگیں2ـکامران فریدسے بھی10لیٹرشراب3-عامر جاویدسےریوالور32بوربرآمد کرلیا۔پولیس نےگرفتارملزمان کےخلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔ڈی پی او گجرات کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔