ضلع گجرات کی کارکردگی پنجاب میں 13 ویں نمبر پر رہی

ضلع گجرات کی کارکردگی پنجاب میں 13 ویں نمبر پر رہی
Metro53

Metro53 - گجرات ( ویب ڈیسک )پنجاب کے اضلاع میں ڈپٹی کمشنر گجرات کی کارکردگی درمیانی رہی آخری رینکنگ رپورٹ کے مطابق ضلع گجرات کی کارکردگی پنجاب میں 13 ویں نمبر پر رہی۔

تفصیلات کے مطابق، 2023 میں یہ رینکنگ 5 ویں نمبر پر تھی 2024 میں 14 ویں نمبر پر آگئی 2025 میں سہہ ماہی رپورٹ کے مطابق رینکنگ نمبر 4 سے 20 ویں نمبر تک اوپر نیچے ہوتا رہا آخری گجرات کا نمبر 13 تھا جو بدستور قائم ہے رپورٹ کے مطابق ریونیو ریکوری ، انتظامی میٹنگز ، اسسٹنٹ کمشنر کی مانیٹرنگ میں بہتری آئی ہے جبکہ مہنگائی کنٹرول ، صفائی مہم ، تجاوزات کے خلاف کارروائی ، فیلڈ مائنٹرنگ کم رہی ۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں