Metro53 - گجرات ( ویب ڈیسک )ڈویژنل صدر پاکستان مسلم لیگ ن چوہدری عابد رضا نے کہا کہ 8,8ہزار ووٹ لینے والے وزیر بنے ہوئے ہیں ۔
چودھری عابد رضا کوٹلہ کامزید کہنا تھا کہ2018کا الیکشن بھی دھاندلی زدہ تھا اور8فروری 2024 کا الیکشن بھی دھاندلی زدہ تھا آنے والے الیکشن میں بھی کوئی مثالی الیکشن ہوتے ہوئے نظر نہیں آ رہے، جب تک میری زندگی ہے میں لوگوں کی خدمت کرتا رہوں گا اور ظلم و جبر کے خلاف مزاحمت جاری رکھوں گا۔