سیف اللہ طارق کےجماعت اسلامی گجرات سٹی کے جنرل سیکرٹری مقرر

سیف اللہ طارق کےجماعت اسلامی گجرات سٹی کے جنرل سیکرٹری مقرر
Metro53

Metro53 - گجرات(ویب ڈیسک )جماعت اسلامی پنجاب شمالی کے امیر ڈاکٹر طارق سلیم کے صاحبزادے متحرک اور نوجوان رہنما سیف اللہ طارق کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی۔

 تفصیل کے مطابق، جماعت اسلامی گجرات سٹی کے امیر راجا نعیم خاور نے ضلعی امیرچوہدری انصردھول ایڈوکیٹ و قیادت سے مشاورت کے بعد سیف اللہ طارق کو جماعت اسلامی گجرات سٹی کا جنرل سیکرٹری مقرر کر دیا ہے اور سیف اللہ طارق نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا کر فرائض انجام دینا شروع کر دئیے ہیں احباب نے سیف اللہ طارق کو دعائے استقامت دی ا و رنیک خواہشات کااظہار کیا ہے۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں