مظفرآباد :اوورسیز ایم ایل اے محمد اقبال آزاد جموں و کشمیر اسمبلی سے مستعفی

مظفرآباد :اوورسیز ایم ایل اے محمد اقبال آزاد جموں و کشمیر اسمبلی سے مستعفی
Metro53

Metro53 - مظفرآباد(ویب ڈیسک )پاکستان میں سمندر پار کشمیریوں کے لیے مخصوص نشست پر رکن آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی محمد اقبال نے استعفیٰ دے دیا۔

 جنگ اخبار کے مطابق، محمد اقبال نے اسپیکر آزاد جموں و کشمیر اسمبلی کے نام خط میں کہا ہے کہ انہوں نے آزاد کشمیر کے موجودہ حالات کے باعث استعفیٰ دیا۔انہوں نے کہا کہ وہ شہری کی حیثیت سے سماجی منصوبوں پر کام جاری رکھیں گے۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں