Metro53 - اسلام آباد:(ویب ڈیسک ) سلمان اکرم راجہ نے سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
جیونیوز کی رپورٹ کے مطابق ،پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق سلمان اکرم راجہ نے استعفیٰ ذاتی وجوہات پر دیا ہے۔ سلمان اکرم راجہ نے استعفیٰ پارٹی قیادت کو بھجوادیا ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے سلمان اکرم راجہ کے استعفےکی تصدیق کردی ہے۔