گجرات:4روز قبل لاپتہ ہونے والے ڈاکٹرذیشان کی لاش دریائے چناب سے برآمد

گجرات:4روز قبل لاپتہ ہونے والے ڈاکٹرذیشان کی لاش دریائے چناب سے برآمد
Metro53

Metro53 - گجرات ) ویب ڈیسک ) 4 روز قبل لاپتہ ہونے والے گجرات فیض آباد کے رہائشی ڈاکٹر ذیشان کی دریائے چناب سے برآمد ہوئی ہے

  تفصیلات کے مطاب ریسکیو 1122 کاکہنا ہے ڈاکٹر ذیشان کی لاش  دریائے چناب کے پل کے قریب سے ملی  ہے، پولیس نے  ڈیڈ باڈی  تحویل میں لیکر   ضروری کارروائی کے بعد اہل خانہ کے سپرد کر دی ۔پولیس نے شواہد اکھٹے کرکے مختلف پہلو  ؤں سے اس قتل کاجائزہ لینا شروع کردیا  ہے۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں