انسپکٹر فواد سلیم دوبارہ PRO تعینات

انسپکٹر فواد سلیم دوبارہ PRO تعینات
Metro53

Metro53 - گجرات (ویب ڈیسک): انسپکٹر فواد سلیم کو شاندار کارکردگی کے اعتراف میں دوبارہ ڈی پی او گجرات کے پی آر او تعینات کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے ہمیشہ صحافیوں اور پولیس کے درمیان تعاون، محبت اور بھائی چارے کے فروغ کے ساتھ ساتھ پولیس کے مثبت امیج کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

ڈی پی او اور آر پی او گجرات کی جانب سے ان کی دوبارہ تعیناتی پر ورکنگ جرنلسٹس میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں