وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا یکم اپریل سے سکول کھولنے کا اعلان

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا یکم اپریل سے سکول کھولنے کا اعلان
Metro53

Metro53 - لاہور ( ویب ڈیسک ) وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے یکم اپریل سے سکول کھولنے کا اعلان کر دیا۔

ڈیلی پاکستان کے مطابق،سوشل میڈیا پر وزیر تعلیم نے اعلان کیا۔ کفایت شعاری مہم کے تحت صوبے بھر کے سکولوں کو 31 مارچ تک بند کیا گیا تھا ، نجی سکولوں کی جانب سے سکول کھولنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں