یوم آزادی پر 4 چھٹیوں کے ساتھ لمبے ویک اینڈ کاامکان

یوم آزادی پر 4 چھٹیوں کے ساتھ لمبے ویک اینڈ کاامکان
Metro53

Metro53 - اسلام آباد (ویب ڈیسک)اگست میں یومِ آزادی کے موقع پر پاکستانی عوام کے لیے چار روزہ طویل تعطیلات کی امید پیدا ہو گئی ہے۔ کابینہ ڈویژن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق۔۔

14 اگست (جمعرات): یومِ آزادی — عام تعطیل

15 اگست (جمعہ): چہلم حضرت امام حسینؓ — ممکنہ مقامی تعطیل

16 اگست (ہفتہ): ہفتہ وار تعطیل

17 اگست (اتوار): معمول کی چھٹی

اگر چہلم کی تعطیل کا اعلان کیا جاتا ہے، تو عوام کو مسلسل چار دن کی چھٹیاں مل سکتی ہیں۔

ماضی میں بھی مختلف شہروں میں چہلم کے موقع پر مقامی تعطیلات دی جاتی رہی ہیں — خاص طور پر راولپنڈی اور کراچی میں۔ اس سال بھی انہی شہروں سمیت حساس علاقوں میں مقامی حکومتیں چہلم کی چھٹی کا اعلان کر سکتی ہیں۔

اگر اعلان ہو گیا، تو پاکستانی عوام کو 14 تا 17 اگست تک لمبی ویک اینڈ چھٹیاں نصیب ہوں گی، جس کا بھرپور فائدہ اٹھایا جا سکے گا۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں