لیہ : PTI سابق ایم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ کا طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

لیہ : PTI سابق ایم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ کا طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
Metro53

Metro53 - لیہ)ویب ڈیسک )سابق ایم این اے پاکستان تحریک انصاف ملک نیاز احمد جکھڑ کا انتقال ہو گیا۔ وہ کافی عرصے سے علیل تھے اور اسلام آباد کے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

ملک نیاز احمد جکھڑ کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھے اور علاج کے دوران وفات پا گئے۔ خاندانی ذرائع نے ان کی موت کی تصدیق کر دی ہے۔ اور ضلع بھر کی سیاسی و سماجی شخصیات نے ان کے انتقال پر افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں