گجرات میں جان لیوا پتنگ بازی جاری، کارروائی فوٹو سیشن تک محدود

گجرات میں جان لیوا پتنگ بازی جاری، کارروائی فوٹو سیشن تک محدود
Metro53

Metro53 - گجرات ( ویب ڈیسک )گجرات میں جان لیوا پتنگ بازی جاری، گلے پر دھاتی ڈو ر پھیرنے سے 35 سالہ نوجوان زخمی ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے واقعہ شاہین چوک کے قریب پیش آیا جہاں پر وحید میسح نامی شخص کو پیدل گھر جاتے ہوئے تیز دھاتی ڈور گلے میں پھیرنے سے زخمی ہو گئے۔ اطلاع پر  زخمی  ہونیوالے وحید کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں