گجرات :سرائے عالمگیر میں3 سالہ بچی کھلے گٹر میں گر گئی

گجرات :سرائے عالمگیر میں3 سالہ بچی کھلے گٹر میں گر گئی
Metro53

Metro53 - سرائے عالمگیر( ویب ڈیسک) انتظامیہ کی غفلت اور کھلے گٹر نے معصوم جان کو خطرے میں ڈال دیا۔افسوسناک واقعہ واقعہ سبزی منڈی کے قریب کچی بستی میں پیش آیا۔

تفصیلات کے مطابق سرائے عالمگیر میں  کھلے گٹر میں گر کر3سالہ بچی زخمی ہوگئی  جسے اہل محلہ نے اپنی مدد آپ کے تحت بچی کو گٹر سے نکال کر ہسپتال منتقل کیا،معصوم بچی کو بروقت طبی امداد دے کر جان بچا لی گئی،مقامی افراد کے مطابق  بچی زیرِ تعمیر مکان کے کھلے گٹر میں گری تھی۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں