Metro53 - اسلام آباد)ویب ڈیسک)وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کی بہن کہہ رہی ہے یہ سب ڈرامہ ہے علیمہ خان نے خود کو انڈا پڑوایا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی کا علیمہ خان کو انڈہ مارے جانے کے واقعے پر ردعمل سامنے آگیا ہے۔
وزیرداخلہ محسن نقوی نے بشریٰ بی بی کے ایکس (ٹویٹر) پر جاری بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کی بہن کہہ رہی ہے کہ سب ڈرامہ ہے. علیمہ بی بی نے خود کو ہی انڈا پڑوایا ۔دوسر ی جانب اڈیالہ جیل کے باہر جب پریس کانفرنس کے دوران بانی پی ٹی آئی کے بہن علیمہ خانم کوپریس کانفرنس کے دوران انڈہ پڑاتواس کے بعد بشریٰ بی بی کی بہن مریم وٹو نےایکس (ٹویٹر) میں انہوں نے کہا کہ یہ سب ڈرامہ ہے، علیمہ بی بی نے خود کو ہی انڈا پڑوایا ہے۔