وزیراعظم سے ایئرچیف مارشل کی ملاقات، پاک فضائیہ کے کردار کو خراجِ تحسین

وزیراعظم سے ایئرچیف مارشل کی ملاقات، پاک فضائیہ کے کردار کو خراجِ تحسین
Metro53

Metro53 - اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاک فضائیہ کے شاہین وطن کی حفاظت کیلئے سیسہ پلائی دیوار ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے پاک فضائیہ کے سربراہ بابر سدھو سے ملاقات کی۔ روزنامہ جنگ اخبار کے مطابق ،ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ معرکہ حق کے دوران فضائیہ کے شاہینوں نے دشمن کے جہاز گرا کر اسے کاری ضرب لگائی۔

ان کا کہنا تھا کہ پاک فضائیہ کے شاہین وطن کی حفاظت کےلیے سیسہ پلائی دیوار ہیں۔ملاقات میں پاک فضائیہ کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں