گوجرانوالہ سے جہلم تک نیاصوبے بنے گا،چودھری موسیٰ الٰہی

8 گھنٹے قبل -
گوجرانوالہ سے جہلم تک نیاصوبے بنے گا،چودھری موسیٰ الٰہی
Metro53

Metro53 - گجرات(ویب ڈیسک) مرکزی رہنما مسلم لیگ (ق)اور ایم پی اے چوہدری موسیٰ الٰہی کا کہنا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔

ممبر آف پنجاب اسمبلی چودھری موسیٰ الٰہی کاکہنا تھا کہ ہمارا صوبہ نارتھ پنجاب ہوگا جس میں گوجرانوالہ سے جہلم اور اطراف کے اضلاع شامل ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ چوہدری ظہور الٰہی شہید کے منشور کے مطابق خدمت کی سیاست جاری رکھیں گے اور وہ دن دور نہیں جب وزارت اعلیٰ ایک بار پھر گجرات والوں کے پاس ہو گی ۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں