Advertisement

جھوٹے کیس میں بے قصور ثابت ہونے پر اللہ کاشکر ادا کرتاہوں،ثاقب چدھڑ

جھوٹے کیس میں بے قصور ثابت ہونے پر اللہ کاشکر ادا کرتاہوں،ثاقب چدھڑ
Metro53

Metro53 - لاہور( ویب ڈیسک ) اداکارہ مومنہ اقبال ہراسگی کیس میںاہلیہ سمیت بے قصور ثابت ہونے پر ن لیگی ایم پی اے ثاقب چڈھر کا کہنا ہے کہ اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں جس نے آج مجھے سرخرو کیا آج ثابت ہوگیا کہ یہ کیس جھوٹا اور بے بنیاد ہے۔

این سی سی آئی اے نے ہراساں کرنے اور دھمکیوں کے خلاف ادکارہ مومنہ اقبال کے کیس میں (ن) لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ اور اہلیہ سے متعلق رپورٹ پیش کردی۔
تفتیشی افسر کے مطابق این سی سی آئی اے نے تفتیش تبدیل کرکے جے آئی ٹی تشکیل دی ہے، فی الحال ثاقب چدھڑ اور سمیرا کی گرفتاری درکار نہیں ہے۔
تفتیشی افسر نے مزید بتایا کہ ثاقب چدھڑ نے تفتیشی افسر کے بیان کی روشنی میں اپنی عبوری ضمانت واپس لے لی ہے۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں