ملتان: نیو زکریا ٹاؤن میں فائرنگ، خاتون جاں بحق، والدہ شدید زخمی

ملتان: نیو زکریا ٹاؤن میں فائرنگ، خاتون جاں بحق، والدہ شدید زخمی
Metro53

Metro53 - ملتان(ویب ڈیسک)ملتان میں سیتل ماڑی کے علاقے نیو زکریا ٹاؤن میں دیرینہ تنازع پر مبینہ فائرنگ سے 35 سالہ آمنہ ناز جاں بحق جبکہ اس کی 60 سالہ والدہ عابدہ پروین شدید زخمی ہو گئیں۔

پولیس کے مطابق ملزم نعیم احمد فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہوگیا، جبکہ واقعے کی CCTV فوٹیج بھی سامنے آگئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کردی۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں