مستونگ :نامعلوم افراد کی فائرنگ ، سیشن جج اور گن مین جاں بحق

مستونگ :نامعلوم افراد کی فائرنگ ، سیشن جج اور گن مین جاں بحق
Metro53

Metro53 - مستونگ( ویب ڈیسک)بلوچستان میں ولی خان کے علاقے میں نامعلوم افراد نے سیشن جج کی گاڑی پر فائرنگ کردی۔

’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق ڈی پی او اللہ بخش بلوچ کے مطابق فائرنگ سے سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کا گن مین جاں بحق ہوگئے جبکہ ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری سمیت 2 افراد شدید زخمی ہیں۔
سیشن جج اور ایڈیشنل سیشن جج کوئٹہ سے سیشن کورٹ مستونگ آرہے تھے، واقعے کے بعد علاقے کی ناکہ بندی کردی گئی ہے۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں