گجرات:MPAچودھری اعجازاحمد رنیاں کاچک پنڈی کاتعزیتی دورہ

گجرات:MPAچودھری اعجازاحمد رنیاں کاچک پنڈی کاتعزیتی دورہ
Metro53

Metro53 - گجرات(ویب ڈیسک)ایم پی اے پی پی 34چوہدری اعجاز احمد رنیاں چوہدری نعمان شفیع چوہدری اسامہ فیاض نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ چک پنڈی کا تعزیعتی دورہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق،رہنما مسلم لیگ ق اورایم پی اے چودھری اعجازاحمد رنیاں نے یونان میں وفات پانے والے چوہدری شمریز عرف مٹھو پردیسی کے بھائیوں کے ساتھ گہرے دکھ کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر حاجی اقبال دتیوال چوہدری بشارت علی مونن اور چوہدری منور مونن بھی موجود تھے۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں