گجرات:MNAالیاس چودھری نے عابد رضا کوٹلہ پر کرپشن کے الزامات لگادیئے

گجرات:MNAالیاس چودھری نے عابد رضا کوٹلہ پر کرپشن کے الزامات لگادیئے
Metro53

Metro53 - گجرات(ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ کے ق کے ایم این اے چودھری الیاس نے حلقے میں اکٹھ سے خطاب کرتے ہوئے سیاسی حریف پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اورسابق ایم این اے چودھری عابد رضا کوٹہ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کرپشن ،بدمعاشی سمیت متعددالزامات عائد کردیے۔

 

مسلم  لیگ کے ایم این اے چودھری الیاس  نے نا م لیے بغیر سابق ایم این اے  چودھری عابد رضا کوٹلہ متعددالزامات لگائے،کہا ترقیاتی کاموں میں مال کمایا گیاویسے تومولوی لگتے ہیں لیکن کام ایسے کرتے ہیں اللہ کی پناہ،ایم این اے الیاس چودھری نے مزید کہامولوی دی ڈارھی نہ ویکھو،سب فراڈیئے نے  کیونکہ آجکل مولوی سے ڈر رہا ہوں پتہ نہیں  یہ بارود،یا درود  والا مولوی ہے اورکسی ٹھیکہ میں کمیشن نہیں چھوڑی ۔

ہم جتنے بھی ترقیاتی کام کروائے ہیں ایک روپے کی کرپشن نہیں کی،الحمد اللہ ہمارا دامن صاف ہے۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں