Metro53 - گلگت(ویب ڈیسک)گلگت سے راولپنڈی جانے والی کار کھائی میں گرنے سے 6افراد جاں بحق ہو گئے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس کاکہناتھا کہ گلگت سے راولپنڈی جانے والی کار کھائی میں جا گری، حادثے میں 6افراد جاں بحق ہو گئے ۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔