عید ختم،پنجاب میں مارکیٹوں کے پرانے اوقات کار بحال

عید ختم،پنجاب میں مارکیٹوں کے پرانے اوقات کار بحال
Metro53

Metro53 - لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب میں مارکیٹوں کے اوقاتِ کار تبدیل کر دیئے گئے۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق عید ختم ہونے کے بعد توانائی بچت مہم کے دوران پنجاب میں مارکیٹوں پر وقت کی پابندی کل سے دوبارہ نافذ العمل ہوگا۔

دو جون سے مارکیٹ اور ریسٹورنٹ پرانے اوقات کار کے مطابق کھلیں گے، وقت کی پابندی سے استثنیٰ صرف یکم جون تک دیا گیا۔ دو جون سے مارکیٹیں پرانے وقت 8 بجے بند ہوں گی۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں