DPOگجرات اختر فاروق کو شاندار پیشہ وارانہ خدمات پر ستارہ امتیاز سے نوازا گیا

DPOگجرات اختر فاروق کو شاندار پیشہ وارانہ خدمات پر ستارہ امتیاز سے نوازا گیا
Metro53

Metro53 - گجرات ( ویب ڈیسک )ڈی پی او گجرات اختر فاروق کو ان کے شاندار کیرئیر اورپیشہ وارانہ خدمات، مثالی کارکردگی اور امن و امان کے قیام کے لیے گورنر پنجاب سردارسلیم حیدر کی جانب سے “ستارۂ امتیاز” سے نوازا گیا۔

ڈی پی او گجرات اختر فاروق نے اپنی سروس کے دوران جرائم کے خاتمے، عوام کے جان و مال کے تحفظ اور پولیسنگ کے مؤثر نظام کے فروغ کے لیے نمایاں کردار ادا کیا۔ اُن کی قیادت، فرض شناسی اور عوام دوست طرزِ عمل ہمیشہ قابلِ تحسین رہے ہیں۔پولیس آفسر کوستارہ امتیاز ملناشاندار پولیس کیریئراورمداہوں اوراہل خانہ کےلیے باعث خوشی کا ہے۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں