ڈی پی او گجرات کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل پر فوری کارروائی کا اعلان

ڈی پی او گجرات کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل پر فوری کارروائی کا اعلان
Metro53

Metro53 - گجرات( ویب ڈیسک )ڈی پی او گجرات رانا عمر فاروق کی جانب سے ڈی پی او کمپلیکس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں عوام الناس نے براہِ راست اپنے مسائل پیش کیے۔

عوامی مسائل کی سنوائی اور فوری اقدامات

ڈی پی او گجرات نے شہریوں کے مسائل کو بغور سنا اور متعلقہ افسران کو فوری کارروائی کے احکامات جاری کیے۔ انہوں نے شہریوں کو یقین دلایا کہ ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے تاکہ عوام کو بروقت اور مؤثر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں