گجرات:ٹرانسفارمر چور 4رکنی گینگ گرفتار،مسروقہ سامان برآمد

گجرات:ٹرانسفارمر چور 4رکنی گینگ گرفتار،مسروقہ سامان برآمد
Metro53

Metro53 - گجرات( ویب ڈیسک)گجرات پولیس نے ٹرانسفارمر چوری کے مقدمات میں ملوث چار رکنی گروہ کو حراست میں لے لیا ہے۔

 پولیس کے مطابق ملزمان سے بڑی مقدار میں مسروقہ سامان برآمد ہوا، جس کی مالیت تقریباً 59 لاکھ 50 ہزار روپے بتائی گئی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ مزید تفتیش جاری ہے اور اس حوالے سے دیگر پہلوؤں کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں