تیل کی قیمتوں میں55روپے فی لیٹر اضافے پر نواز شریف خوش نہیں،اختیار ولی خان

تیل کی قیمتوں میں55روپے فی لیٹر اضافے پر نواز شریف خوش نہیں،اختیار ولی خان
Metro53

Metro53 - لاہور( ویب ڈیسک) پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 5 روپے فی لیٹر اضافے کے بعد مہنگائی کاطوفان کاآنے کاخدشہ ظاہر کیا جارہا ہےایران اسرائیل اورامریکا کی حالیہ جنگ کے امن کے ساتھ ساتھ توانائی دنیا بھر میں توانائی بحران نے بھی جنم لیا ہے،پاکستان میںتیل کی قیمتوںمیں حالیہ اضافے کے بعد نواز شریف اس فیصلے سے خوش نہیں ہیں، دل پر پہاڑ جتنا پتھر رکھ کر یہ فیصلے کئے گئے۔

 وزیر اعظم کے آرڈینیٹراختیار ولی خان کانجی چینل ایک نیوز کے پروگرام جواب دو ود فرخ وڑائچ میں گفتگو کرتے ہوئے کہناتھا کہ حکومت نے یہ فیصلے مجبوری کے تحت کیے ہیں۔ جب یہ پتہ چلتا ہے کہ کسی چیز کی شارٹیج ہونے لگی ہے تو ساری قوم پیپے لیکر پٹرول پمپوں پر پہنچ جاتی ہے۔ گاڑی بھی بھروادو، ٹینکی بھی بھروادو اور پیپے بھی بھروا دو۔ اسی وجہ سے حکومت کویہ اقدام (55 روپے پٹرول مہنگا) کرنا پڑا۔ 

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں