تہران: آزادی اسکوائر پرموجود شہریوں پر امریکا اور اسرائیل کی بمباری، کئی ہلاکتیں

تہران: آزادی اسکوائر پرموجود شہریوں پر امریکا اور اسرائیل کی بمباری، کئی ہلاکتیں
Metro53

Metro53 - تہران ( ویب ڈیسک )ایران پر ہونے والے امریکی و اسرائیلی مشترکہ حملے پانچویں روز بھی جاری ہیں۔

دارالحکومت تہران کے مشہور آزادی اسکوائر پر موجود شہریوں پر  بم باری کی گئی۔

آزادی اسکوائر سے اٹھتے دھوئیں کے بادل میلوں دور سے دکھائی دیے۔

امریکی و اسرائیلی بم باری سے آزادی اسکوائر کے قریب موجود گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی جبکہ کئی شہری جاں بحق و زخمی بھی ہو گئے۔

واضح رہے کہ ایرانی ہلال احمر کے مطابق ایران پر امریکا اسرائیل حملوں میں اموات کی تعداد 787 سے تجاوز کر گئی ہے۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں